پہلا سعودی فیشن ویک کرانیوالی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبد العزیز انتقال کرگئیں

خدا کی بستی : سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔

اعلامیے کے مطابق شہزادی کی نمازجنازہ پیرکوبعد نماز عصر دارالحکومت ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

سعودی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں
پہلا سعودی فیشن ویک کرانیوالی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبد العزیز انتقال کرگئیں

رپورٹس کے مطابق شہزادی نورہ نے اپریل 2018 میں پہلے سعودی فیشن ویک کا اہتمام کیا تھا اور وہ سعودی عرب میں گلوبل فیشن ہیروس کمپنی کی بانی تھیں

شہزادی نورہ سعودی الازیاۃ کی ایگزیکٹو چیئرپرسن بھی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.