سینئر صحافی، ممتاز شاعر اور اسکالر فرہاد زیدی انتقال کرگئے

خدا کی بستی۔سینئرصحافی، معروف شاعر اور اسکالر فرہاد زیدی انتقال کرگئے

شاعر فرہاد زیدی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔

سینئر صحافی اور اسکالر فرہاد زیدی انتقال کرگئے

خیا ل رہے کہ فرہاد زیدی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی(  اے پی این ایس) کے صدر اور آرٹس کونسل کے نائب صدر بھی رہے۔

یہ بھی پڑھیں : پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خالقِ حقیقی سے جا ملے

فرہاد زیدی پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے سابق ایم ڈی اور ایک مقامی اخبار کے ایڈیٹر بھی رہے۔

سابق صدر آصف زرداری نے فرہاد زیدی کےانتقال پراظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.