عوام بجلی کے زور دار جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں

عوام بجلی کے زور دار جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں

عوام کو جنوری میں استعمال کی گئی بجلی پر فی یونٹ تقریباً 6 روپے مزید دینا ہوں گے جس کی بدولت مارچ میں عوام کو بھاری بلوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔نیپرا کی سماعت میں انکشاف ہوا کہ ایل این جی نہ ملنے سے نندی پور سمیت مختلف پاورپلانٹس بند ہیں، جنوری میں ایل این جی کے سودے منسوخ ہوئے جب کہ فرنس آئل کا زیادہ استعمال ہوا9۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.