تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کتنی ہوں گی ؟ والدین کیلئے اہم ترین خبر  آ گئی - روزنامہ اوصاف
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟

محکمہ تعلیم کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں رواں سال گرمیوں کی چھٹیاں صرف دو ماہ کی ہوں گی، نیا تعلیمی سال یکم اپریل کے بجائے یکم اگست سے شروع ہو گا۔

چھٹیوں کے دورانیہ میں چار ہفتوں کی کمی کی گئی ہے جب کہ رواں برس صوبہ بھر میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہو گا۔ تعطیلات کا سلسلہ اکتیس جولائی تک جاری رہے گی۔محکمہ تعلیم کے مطابق یہ فیصلہ تعلیمی سال میں دو ماہ اضافہ کے باعث کیا گیا ہے، توسیع کے بعد رواں تعلیمی سیشن اکتیس مارچ کے بجائے اکتیس مئی کو ختم ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.