پاکستان کے نامور صحافی اورروزنامہ الاخبار کے ایڈیٹر انچیف انتقال کر گئے ہیں

پاکستان کے نامور صحافی اور کوہستان کے ایڈیٹر انچیف غلام اکبر انتقال کر گئے ہیں، مرحوم غلام اکبر مختلف اخبارات میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

پاکستان کے نامور صحافی اورروزنامہ الاخبار کے ایڈیٹر انچیف انتقال کر گئے ہیں


پاکستان کے نامور صحافی اور ایڈیٹر انچیف غلام اکبر60سال کی عمر میں انتقال کر گئے، نامورصحافی غلام اکبر مختلف اخبارات میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں جن میں ، ٹربیون ،ایکسپریس اور دیگر اخبارات شامل ہیں مشرق اخبار میں کالم لکھتے رہے اور کوہستان اخبار میں بطورایڈیٹر انچیف فرائض سرانجام دےچکے ہیں۔ ایڈیٹر انچیف غلام اکبر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے انکےانتقال کی خبر دی گئی ۔ مرحوم غلام اکبر کے بیٹے انعام اکبر ،آفتاب اکبر اور ندیم اکبر صحافت میں ایک طویل عرصے سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کوصبرجمیل عطا فرمائے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published.