سوشل میڈیا پروزیراعظم کیخلاف نازیباٹرینڈ چلانے والا شخص گرفتار

سوشل میڈیا پروزیراعظم کیخلاف نازیباٹرینڈ چلانے والے شخص کو ایف آئی اے  نےگرفتارکرلیا
سوشل میڈیا پروزیراعظم کیخلاف نازیباٹرینڈ چلانے والے شخص گرفتار

ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے وزیراعظم کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا ٹرینڈ چلانے والے شخص کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن سے گرفتار کیا۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نےکہا ہےکہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صابر محمود ہاشمی کا دن دہاڑے اغوا حکومت کی بدحواسی کی گواہی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نےکہا کہ کیا عمران خان کوئی مقدس گائے ہیں جن پر لوٹ مار اور ناکامیوں پر تنقید نہیں کی جاسکتی؟ پوری پارٹی صابر محمود ہاشمی کے ساتھ کھڑی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published.