پی ایس او اور شیل نے مختلف شہروں میں کھلے پمپس کی فہرست جاری کردی

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور شیل نے پا کستان کے مختلف شہروں میں اپنے کھلے ہوئے پیٹرول پمپس کی فہرست جاری کردی ہے جہاں پیٹرول دستیاب ہے۔
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مارجن بڑھانے کے مطالبے پر ملک بھر میں ہڑتال کی جارہی ہے جس کے باعث کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں پمپس بند ہیں جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


پی ایس او کی فہرست

PSO List

شیل کی فہرست

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *